سورۃ احقاف۔ مکی۔ آیات ۳۵

    بنام خدائے رحمن و رحیم     ١۔ حا، میم۔     ٢۔ اس کتاب کا نزول بڑے غالب آنے والے ، حکمت والے اللہ کی طرف سے ہے۔     ٣۔ ہم نے آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے کو برحق اور ایک معینہ مدت کے لیے پیدا کیا ہے اور … سورۃ احقاف۔ مکی۔ آیات ۳۵ پڑھنا جاری رکھیں